the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 18؍ نومبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، شعبہ کمپیوٹر سائنس و انفارمیشن ٹکنالوجی کے یونیورسٹی پلیسمنٹ اینڈ کیریئر گائیڈنس سیل اور پاتھوے ہیومن ریسورسیس پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے یونیورسٹی میں آف کیمپس پلیسمنٹ ڈرائیو کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ پروفیسر عبدالواحد ، صدر شعبہ کے بموجب پلیسمنٹ ڈرائیو/ جاب میلہ 25؍ نومبر کو منعقد ہوگا۔ پلیسمنٹ مہم میں آئی ٹی، بی پی او، فارما، ایچ آر کی تقریباً



30 کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں، جن میں ریلائنس، ایچ سی ایل، پولارس، اپیکس نالج ٹکنالوجی، جین پیاکٹ جیسی نامور کمپنیاں شامل ہیں۔ اس میں بی ٹیک (کمپیوٹر سائنس)، ایم سی اے، ایم ایس سی (کمپیوٹر سائنس، کیمسٹری)، ایم بی اے، ایم فارمیسی، بی فارمیسی، کوئی بھی ڈگری، آئی ٹی آئی، پالی ٹیکنیک 2015, 2016 بیاچ کے طلبہ رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ خواہشمندطلبہ جناب بونتو کوٹیا سے موبائل نمبر 96669 95969 یا جناب محمد عمر 91604 07677 سے رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.